18 دسمبر 2011 - 20:30

روس کے جزیرہ ساخالِین کے قریب تیل کی تلاش کے لئے بنائے جانے والے پلیٹ فارم کے ڈوبنے سے چار افراد ہلاک جب کہ 49لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ابنا:  روس کےجزیرہ ساخالِین کے قریب تیل کی تلاش کے لئے بنائے جانے والے پلیٹ فارم کے ڈوبنے سے چار افراد ہلاک جب کہ 49لاپتہ ہو گئے ہیں۔انتہائی سرد پانیوں میں تیرتی اس تنصیب پر 67 افراد موجود تھے جن میں سے 14 کو بچا لیا گیا ہے، تاہم اْن کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ہنگامی حالات سے متعلق مقامی وزارت کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اس تنصیب کو کشتی کی مدد سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا۔ .....

/169